جونئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب) اور سپاہی

Course Prerequisites

age

AGE:
17-22 Years as on 1 Sep 2024

age

MARITAL STATUS:

Unmarried (married serving personnel of the Armed Forces over 20 years of age are eligible)

age

GENDER:

Male

age

MIN HEIGHT:
5’4” (162.5 cm)
 
 

age

WEIGHT:

According to body mass index

Nationality

پاکستان اور آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان کے مرد شہری

اہلیت کا معیار

عمر و قد
اتعلیمی قابلیت
بھرتی کی نوعیت

عمر یکم اکتوبر 2022 کو 20 سال سے کم اور 28 سال سے زیادہ نہ ہو اور قد کم از کم 5 فٹ اور 3 انچ ہو
وہ امیدوار جو پہلے سے فوج میں سروس کر رہے ہیں ان کے لیے عمر کی حد 22 سے 35 سال اور سروس 1 سال سے کم اور 16 سال سے زیادہ نہ ہو

دینی مدرسہ سے درس نظامی جو کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تصدیق شدہ ہو
پاکستان کے کسی تعلیمی بورڈ سے کم از کم ایف اے/ایف ایس سی یا مساوی
روزمرہ امور کے متعلق عربی بول چال میں مہارت قرات اور حفظ اضافی قابلیت تصور کی جائے گی۔

 

جونیئر کمیشنڈ آفیسرز


(نائب خطیب)

 

یکم اکتوبر 2022 کو 5. 17 سال سے 23 سال (گریجویٹ یا اس سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدواروں کے لیے عمر کی بالائی حد میں ایک سال، شہداء ، جنگ کے دوران زخمی ہونے والوں کے لواحقین اور ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے افراد کے لیے عمر کی بالائی حد میں 2 سال تک کی رعایت، اس کے علاوہ ریٹائرڈ اور حاضر سروس فوجی افراد کے لئے بھی عمر کی بالائی حد میں رعایت ہے)
167.5 cm قد 5 فٹ 6 انچ
160 cm کلرک اور کک: 5 فٹ 3 انچ
ملٹری پولیس : 5 فٹ 8 انچ
سویپر/سینٹری ورکر: 5 فٹ 3 انچ اور عمر5 .17 سے 35 سال
شہداء اور جنگ کے دوران زخمی ہونے والوں کے لواحقین ، بلوچستان، شمالی علاقہ جات، قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والوں کے لیے خصوصی رعایت ہے

میٹرک یا اس سے زیادہ
کلرک: انٹر میڈیٹ یا اس سے زیادہ (کمپیوٹر ڈپلومہ رکھنے والے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کو ترجیح دی جائے گی)۔
کک: مڈل یا اس سے زیادہ
سویپر/سینٹری ورکر: ناخواندہ (زیادہ سے زیادہ تعلیم پرائمری)۔
اقلیتوں کے لئے مخصوص کوٹہ

سپاہی

انتخابی طریقہ کار برائے جونیئر کمیشنڈ آفیسرز

رجسٹریشن اور سلیکشن کا طریقہ کار

جونیئر کمیشنڈ آفیسرز (نائب خطیب) کے لیے امیدوار اپنی درخواستیں مجوزہ فارم پر اپنی اسناد کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراہ آرمی سلیکشن اور ریکروٹمنٹ سنٹر جہاں امیدوار امتحان دینا چاہتے ہیں مورخہ 27 جون سے 27 جولائی 2022 تک جمع کروایں۔ درخواستوں کے لیے فارم آرمی سلیکشن اور ریکروٹمنٹ سنٹرز (کوئٹہ، کراچی، حیدرآباد، پنوں عاقل، ملتان، فیصل آباد، لاہور، راولپنڈی، پشاور، مظفرآباد، گلگت، خضدار اور ڈی آئی خان) سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔نامکمل درخواست قابل قبول نہ ہوگی

ضروری کاغذات – جونیئر کمیشنڈ آفیسرز(نائب خطیب) / سپاہی

مطلوبہ دستاویزات

اصل اسناد بمعہ دو عدد تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں

اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شنختی کارڈ

والد کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی

ڈومیسائل اور باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ (آزاد کشمیر والوں کے لیے)

چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

تمام دستاویزات اور تعلیمی سرٹیفکیٹ سرکاری افسر سے تصدیق شدہ ہونا ضروری ہ